13262 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 13262

Hadith in Arabic

۔ (۱۳۲۶۲)۔ وَعَنْ اَبِیْ رَزِیْنٍ لَقِیْطِ بْنِ عَامِرِ بْنِ الْمُنْتَفِقِ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌ قَالَ: قُلْتُ: یَارَسُوْلَ اللّٰہِ! اَیْنَ اُمِّیْ؟ قَالَ: ((اُمُّکَ فِی النَّارِ۔)) قَالَ: قُلْتُ: فَاَیْنَ مَنْ مَضٰی مِنْ اَھْلِکَ؟ قَالَ: ((اَمَا تَرْضٰی اَنْ تَکُوْنَ اُمُّکَ مَعَ اُمِّیْ۔)) (مسند احمد: ۱۶۲۹۰)

Hadith in Urdu

سیدنا لقیط بن عامر ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے روایت ہے، وہ کہتے ہیں:اے اللہ کے رسول! میری والدہ کہاں ہے؟ آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: جہنم میں۔ میں نے کہا: تو پھر آپ کے جو رشتہ دار قبل از اسلام فوت ہوچکے ہیں، وہ کہاں ہیں؟ آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: کیا تو اس بات پر راضی ہو جائے گا کہ تیری ماں میری ماں کے ساتھ ہو۔

Hadith in English

.

Previous

No.13262 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status ضعیف
  • Takhreej (۱۳۲۶۲) تخریج: اسنادہ ضعیف، وکیع بن عُدُس مجھول الحال، أخرجہ الطبرانی فی الکبیر : ۱۹/ ۴۷۱، والطیالسی: ۱۰۹۰(انظر: ۱۶۱۸۹)