13246 - مسند احمد
Musnad Ahmed - Hadees No: 13246
Hadith in Arabic
۔ (۱۳۲۴۶)۔ وَعَنْ حَسْنَائَ بِنْتِ مُعَاوِیَۃَ مِنْ بَنِیْ صَرِیْمٍ قَالَت: حَدَّثَنَا عَمِّیْ قَالَ: قُلْتُ: یَارَسُوْلَ اللّٰہِ! مَنْ فِی الْجَنَّۃِ؟ قَالَ: ((اَلنَّبِیُّ فِی الْجَنَّۃِ وَالشَّہِیْدُ فِی الْجَنَّۃِ وَالْمَوْلُوْدُ وَالْوَلِیْدَۃُ۔)) (مسند احمد: ۲۳۸۷۲)
Hadith in Urdu
بنو صریم کی ایک خاتون حسناء بنت معاویہ اپنے چچا سے بیان کرتی ہے، وہ کہتے ہیں: میں نے پوچھا کہ اے اللہ کے رسول! کون کون لوگ جنت میں جائیں گے؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: نبی جنت میں ہو گا ، شہید جنت میں ہو گا اور (بلوغت سے پہلے فوت ہوجانے والا)بچہ اور بچی بھی جنت میں ہو ں گے۔
Hadith in English
.
- Book Name Musnad Ahmed
- Hadees Status صحیح
- Takhreej (۱۳۲۴۶) تخریج: صحیح بالشواھد، أخرجہ ابن ابی شیبۃ: ۵/ ۳۳۹، وابن سعد: ۷/ ۸۴(انظر: ۲۳۴۷۶)