13241 - مسند احمد
Musnad Ahmed - Hadees No: 13241
Hadith in Arabic
۔ (۱۳۲۴۱)۔ وَعَنْ اَنَسِ بْنِ مَالِکٍ رضی اللہ عنہ اَنَّ رَسُوْلَ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم قَالَ: ((یَخْرُجُ مِنَ النَّارِ اَرْبَعَۃٌ،یُعْرَضُوْنَ عَلٰی اللّٰہِ عَزَّوَجَلَّ فَیَاْمُرُ بِہِمْ اِلَی النَّارِ، فَیَلْتَفِتُ اَحَدُھُمْ فَیَقُوْلُ: اَیْ رَبِّ قَدْ کُنْتُ اَرْجُوْ اِنْ اَخْرَجْتَنِیْ مِنْہَا اَنْ لَّا تُعِیْدَنِیْ فِیْہَا، فَیَقُوْلُ: فَلَا نُعِیْدُکَ فِیْہَا۔)) (مسند احمد: ۱۳۳۴۶)
Hadith in Urdu
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: چار آدمیوں کو جہنم سے نکال کر اللہ تعالیٰ کے سامنے پیش کیا جائے گا، اللہ تعالیٰ پھر ان کو جہنم کی طرف واپس لے جانے کا حکم دے گا۔ ان میں سے ایک آدمی اللہ تعالیٰ کی طرف متوجہ ہو کر عرض کرے گا: اے میرے ربّ ! مجھے تو ا مید تھی کہ جب تو مجھے جہنم سے نکال دے گا تو دوبارہ اس میں نہیں لوٹائے گا۔ اللہ تعالیٰ فرمائے گا: ٹھیک ہے، ہم تجھے دوبارہ اس میں نہیں بھیجتے۔
Hadith in English
.
- Book Name Musnad Ahmed
- Hadees Status صحیح
- Takhreej (۱۳۲۴۱) تخریج: أخرجہ مسلم: ۱۹۲ (انظر: ۱۳۳۱۳)