13235 - مسند احمد
Musnad Ahmed - Hadees No: 13235
Hadith in Arabic
۔ (۱۳۲۳۵)۔ وَعَنْ سَمُرَۃَ بْنِ جُنْدُبٍ رضی اللہ عنہ اَنَّہٗسَمِعَنَبِیَّ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم یَقُوْلُ: ((اِنَّ مِنْہُمْ مَنْ تَاْخُذُہُ النَّارُ اِلٰی کَعْبَیْہِ، وَمِنْہُمْ مَنْ تَاْخُذُہُ النَّارُ اِلٰی رُکْبَتَیْہِ، وَمِنْہُمْ مَنْ تَاْخُذُہُ النَّارُ اِلٰی حُجْزَتِہٖ، وَمِنْہُمْمَنْتَاْخُذُہُالنَّارُاِلٰی تَرْقُوْتِہٖ۔)) (مسنداحمد: ۲۰۳۶۳)
Hadith in Urdu
سیدنا سمرہ بن جندب رضی اللہ عنہ سے روایت ہے،نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: بعض جہنمیوں کے ٹخنوں تک ، بعض کے گھٹنوں تک، بعض کی کمر تک اور بعض کے سینہ تک آگ ہوگی۔
Hadith in English
.
- Book Name Musnad Ahmed
- Hadees Status صحیح
- Takhreej (۱۳۲۳۵) تخریج: أخرجہ مسلم: ۲۸۴۵ (انظر: ۲۰۱۰۳)