13218 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 13218

Hadith in Arabic

۔ (۱۳۲۱۸)۔ وَعَنْ سِمَاکِ بْنِ حَرْبٍ قَالَ: سَمِعْتُ النُّعْمَانَ بْنَ بَشِیْرٍ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌یَخْطُبُ وَعَلَیْہِ خَمِیْصَۃٌ لَہُ، فَقَالَ: لَقَدْ سَمِعْتُ رَسُوْلَ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم : یَخْطُبُ وَھُوَ یَقُوْلُ: ((اَنْذَرْتُکُمُ النَّارَ۔)) فَلَوْ اَنَّ رَجُلًا مَوْضِعَ کَذَا وَکَذَا سَمِعَ صَوْتَہُ۔ (مسند احمد: ۱۸۵۵۰)

Hadith in Urdu

سماک بن حرب کہتے ہیں: میں نے سیدنا نعمان بن بشیر ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ کو سنا کہ وہ خطبہ دے رہے تھے اور انھوں نے اپنے اوپر ایک چادر اوڑھی ہوئی تھی، انھوں نے کہا: میں نے رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کو خطبہ کے دوران یہ فرماتے ہوئے سنا: میں تمہیں جہنم سے خبردار کر چکا ہوں۔ آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے یہ بات اس قدر بلند آواز سے فرمائی کہ اگر کوئی آدمی فلاں جگہ پر بھی ہوتا تو وہ بھی سن لیتا۔

Hadith in English

.

Previous

No.13218 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۱۳۲۱۸) تخریج: اسنادہ حسن، أخرجہ الحاکم: ۱/ ۲۸۷، والطیالسی: ۷۹۲، والدارمی: ۲۸۱۲، وابن حبان: ۶۴۴، ۶۶۷، والبیھقی: ۳/ ۲۰۷ (انظر: ۱۸۳۶۰)