13216 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 13216

Hadith in Arabic

۔(۱۳۲۱۶) ۔ (وَ عَنْہُ مِنْ طَرِیْقٍ أخَرَ) قَالَ : قَالَ رَسُوْلُ اللہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم : ((یُلْقٰی فِی النَّارِ وَ تَقُوْلُ ھَلْ مِنْ مَرِیْدٍ ، حَتّٰی یَضَعَ قَدَمَہُ اَوْ رِجْلَہُ عَلَیْھَا وَتَقُوْلُ : قَطْ قَطْ ۔)) (مسند احمد : ۱۴۰۱۳)

Hadith in Urdu

۔(دوسری سند) رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: تمام جہنمیوں کو جہنم میں ڈال دیا جائے گا، لیکن جہنم کہے گی : کیا مزید افراد ہیں، بالآخرجب اللہ تعالیٰ اپنا قدم یا ٹانگ اس میں رکھے گا تو وہ کہے گی: بس بس۔

Hadith in English

.

Previous

No.13216 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۱۳۲۱۶) تخریج: انظر الحدیث بالطریق الاول