13206 - مسند احمد
Musnad Ahmed - Hadees No: 13206
Hadith in Arabic
۔ (۱۳۲۰۶)۔ عَنْ عَبْدِاللّٰہِ بْنِ عَمْرٍو رضی اللہ عنہ قَالَ: قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم : ((لَوْ اَنَّ رَصَّاصَۃً مِثْلَ ہٰذِہٖ،وَاَشَارَاِلٰی مِثْلِ جُمْجُمَۃٍ، اُرْسِلَتْ مِنَ السَّمَائِ اِلَی الْاَرْضِ وَھِیَ مَسِیْرَۃُ خَمْسِمِائَۃِ سَنَۃٍ، لَبَلَغَتِ الْاَرْضَ قَبْلَ اللَّیْلِ،وَلَوْ اَنَّہَا اُرْسِلَتْ مِنْ رَاْسِ السِّلْسِلَۃِ لَسَارَتْ اَرْبَعِیْنَ خَرِیْفًا اللَّیْلَ وَالنَّہَارَ قَبْلَ اَنْ تَبْلُغَ اَصْلَہَا اَوْ قَعْرَھَا۔)) (مسند احمد: ۶۸۵۶)
Hadith in Urdu
سیدنا عبد اللہ بن عمرو رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: زمین و آسمان کے درمیان پانچ سو سال کی مسافت ہے، اس کے باوجود اگر ایک بڑے پیالے یا کھوپڑی کے برابر پتھر آسمان سے زمین کی طرف گرایا جائے تو وہ رات ہونے سے پہلے پہلے زمین پر پہنچ جائے گا،لیکن اگر اسے زنجیر کے ایک سرے سے نیچے کی طرف گرایا جائے تو وہ اس کی اصل یا تہہ تک پہنچنے سے پہلے چالیس برسوں تک چلتا رہے گا۔
Hadith in English
.
- Book Name Musnad Ahmed
- Hadees Status صحیح
- Takhreej (۱۳۲۰۶) تخریج: اسنادہ حسن، أخرجہ الترمذی: ۲۵۸۸ (انظر: ۶۸۵۶)