13203 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 13203

Hadith in Arabic

۔ (۱۳۲۰۳)۔ وَ عَنْ اَبِیْ ھُرَیْرَۃَ اَیْضًا : اَنَّ رَسُوْلَ اللہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم قَالَ : ((ھٰذِہِ النَّارُ جُزْءٌ مِنْ مِائَۃِ جُزْءٍ مِنْ جَھَنَّمَ ۔)) (مسند احمد : ۸۹۱۰)

Hadith in Urdu

سیدنا ابوہریرہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے روایت ہے، رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: دنیا کی یہ آگ جہنم کی آگ کا (۱۰۰) واں حصہ ہے۔

Hadith in English

.

Previous

No.13203 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۱۳۲۰۳) تخریج: اسنادہ قوی، وقد صح الحدیث من طرق عن ابی ھریرۃ بلفظ: ((سبعین جزء ا)) (انظر: ۸۹۲۱)