13201 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 13201

Hadith in Arabic

۔ (۱۳۲۰۱)۔ وَعَنِ ابْنِ مَسْعُوْدٍ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌ قَالَ: قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم : ((اَلْجَنَّۃُ اَقْرَبُ اِلٰی اَحَدِکُمْ مِنْ شِرَاکِ نَعْلِہٖوَالنَّارُمِثْلُذٰلِکَ۔)) (مسند احمد: ۳۹۲۳)

Hadith in Urdu

سیدنا عبد اللہ بن مسعود ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے روایت ہے، رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: جنت تمہارے جوتے کے تسمے سے زیادہ تمہارے قریب ہے اور جہنم بھی اسی طرح ہے۔

Hadith in English

.

Previous

No.13201 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۱۳۲۰۱) تخریج: أخرجہ البخاری: ۶۴۸۸(انظر: ۳۹۲۳)