1319 - مسند احمد
Musnad Ahmed - Hadees No: 1319
Hadith in Arabic
۔ (۱۳۱۹) عَنْ عَمْرِو بْنِ شُعَیْبِ عَنْ أَبِیْہِ عَنْ جَدِّہِ (عَبْدِاللّٰہِ بْنِ عَمْرِو ابْنِ الْعَاصِ رضی اللہ عنہ )عَنِ النَّبِیِّ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم قَالَ: ((مَنْ بَنَی لِلّٰہِ مَسْجَداً بُنِیَ لَہُ بَیْتٌ أَوْسَعُ مِنْہُ فِی الْجَنَّۃِ۔)) (مسند احمد: ۷۰۵۶)
Hadith in Urdu
عبداللہ بن عمرو بن عاص رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: جس شخص نے اللہ کے لیے مسجد بنائی، جنت میں اس کے لیے اس سے وسیع گھر بنایا جائے گا۔
Hadith in English
.
- Book Name Musnad Ahmed
- Hadees Status صحیح
- Takhreej (۱۳۱۹) تخریج: …صحیح دون لفظ اوسع ، وھذا اسناد ضعیف۔ الحجاج بن أرطاۃ کثیر الخطأ والتدلیس (انظر: ۷۰۵۶) لکن ورد لفظۃ اوسع فی الحدیث الآتی ایضا، وفی سندہ محمود بن عمرو وفیہ جہالۃ، فھو یشھد لہ ان شاء اللہ تعالی۔