13162 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 13162

Hadith in Arabic

۔ (۱۳۱۶۲)۔ وَعَنْہُ اَیْضًا قَالَ: قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم : ((اَلَا وَالَّذِیْ نَفْسِیْ بِیَدِہٖ لَیَخْتَصِمَنَّ کُلُّ شَیْئٍیَوْمَ الْقِیَامَۃِ حَتّٰی الشَّاتَانِ فِیْمَا اِنْطَتَحَتَا۔)) (مسند احمد: ۹۰۶۰)

Hadith in Urdu

سیدنا ابوہریرہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے ہی روایت ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: خبردار! اس ذات کی قسم جس کے ہاتھ میں میری جان ہے! قیامت کے دن ہر چیز (یعنی ہر مظلوم ، ہر ظالم سے جھگڑا کرے گا اور اس سے بدلہ لے گا) حتیٰ کہ دو بکریاں جنھوں نے ایک دوسرے کو سینگ مارے ہوں گے۔ (ان میں سے ظالم سے قصاص دلایا جائے گا)۔

Hadith in English

.

Previous

No.13162 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status ضعیف
  • Takhreej (۱۳۱۶۲) تخریج: اسنادہ ضعیف، ابن لھیعۃ سییء الحفظ (انظر: ۹۰۷۲)