13160 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 13160

Hadith in Arabic

۔ (۱۳۱۶۰)۔ وَعَنْ عُقْبَۃَ بْنِ عَامِرٍ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌ اَنَّہُ سَمِعَ النَّبِیَّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم یَقُوْلُ: ((اِنَّ اَوَّلَ عَظْمٍ مِنَ الْاِنْسَانِ یَتَکَلَّمُیَوْمَیُخْتَمُ عَلٰی الْاَفْوَاہٖ فَخِذُہُ مِنَ الرِّجْلِ الشِّمَالِ۔)) (مسند احمد: ۱۷۵۰۹)

Hadith in Urdu

سیدنا عقبہ بن عامر ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے روایت ہے کہ نبی کر یم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: قیامت کے دن جب انسانوں کے مونہوں پر مہر لگا دی جائے گی تو سب سے پہلے انسان کی بائیں ٹانگ کی ران کی ہڈی بول کر (انسان کے اعمال بیان کر کے اس کے خلاف گواہی دے گی)۔

Hadith in English

.

Previous

No.13160 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۱۳۱۶۰) تخریج: حسن لغیرہ دون قولہ: من الرجل الشمال ، وھذا اسناد ضعیف لابھام الرجل الذی روی عن عقبۃ بن عامر، أخرجہ الطبرانی فی الکبیر : ۱۷/ ۹۲۱ (انظر: ۱۷۳۷۴)