1315 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 1315

Hadith in Arabic

۔ (۱۳۱۵) (وَمِنْ طَرِیْقٍ ثَانٍ) حَدَّثَنَا عَبْدُ اللّٰہِ حَدَّثَنِیْ أَبِیْ ثَنَارَوْحٌ ثَنَا حَمَّادٌ عَنْ عَمَّارِ بِنْ أَبِیْ عَمَّارٍ عَنْ أَبِیْ ھُرَیْرَۃَ عَنِ النَّبِیِّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم مِثْلُہُ وَزَادَ فِیْہِ وَکَانَ الْمُؤَذِّنُ یُؤَذِّنُ إِذَا بَزَغَ الْفَجْرُ۔ (مسند احمد: ۱۰۶۳۸)

Hadith in Urdu

اور دوسری سند کے ساتھ مروی حدیث میں یہ زائد بات ہے: سیّدنا ابو ہریرہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ نے کہا: اور مؤذن اُس وقت اذان کہتا جب فجر طلوع ہوجاتی ۔

Hadith in English

.

Previous

No.1315 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۱۳۱۵) تخریج: …اسنادہ صحیح علی شرط مسلم۔ أخرجہ البیھقی: ۴/ ۲۱۸، والحاکم: ۱/ ۲۰۳ (انظر: ۱۰۶۳۰)