13136 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 13136

Hadith in Arabic

۔ (۱۳۱۳۶)۔ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌ قَالَ: سَمِعْتُ رَسُوْلَ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم یَقُوْلُ: ((اَنَا فَرَطُکُمْ عَلٰی الْحَوْضِ، فَمَنْ وَرَدَ اَفْلَحَ، وَیُوْتٰی بِاَقْوَامٍ فَیُوْخَذُ بِہِمْ ذَاتَ الشِّمَالِ فَاَقُوْلُ: اَیْ رَبِّ! فَیُقَالُ: مَا زَالُوْا بَعْدَکَ یَرْتَدُّوْنَ عَلٰی اَعْقَابِہِمْ۔)) (مسند احمد: ۲۳۲۷)

Hadith in Urdu

سیدنا عبد اللہ ابن عباس ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے مروی ہے ،رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: میں حوض پر تمہارا پیش رو ہوں گا،جو شخص وہاں تک پہنچ گیا، وہ فلاح پا جائے گا، وہاں کچھ ایسے لوگ بھی آئیں گے، جن کو بائیں طرف دھکیل دیا جائے گا، میں کہوں گا: اے میرے رب! (یہ لوگ)۔ جواباً کہا جائے گا: یہ لوگ آپ کے بعد دین سے واپس پلٹتے گئے تھے۔

Hadith in English

.

Previous

No.13136 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۱۳۱۳۶) تخریج: أخرجہ مطولا البخاری: ۴۶۲۵، ۴۷۴۰، ومسلم: ۲۷۶۰ (انظر: ۲۳۲۷)