13120 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 13120

Hadith in Arabic

۔ (۱۳۱۲۰)۔ وَعَنْ اَبِیْ بَرْزَۃَ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌ قَالَ: سَمِعْتُ رَسُوْلَ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم : ((اِنَّ مِنْ اُمَّتِیْ لَمَنْ یَّشْفَعَ لِاَکْثَرَ مِنْ رَبِیْعَۃَ وَمُضَرَ، وَاِنَّ مِنْ اُمَّتِیْ لَمَنْ یَّعْظُمُ لِلنَّارِ حَتّٰییَکُوْنَ رُکْنًا مِنْ اَرْکَانِہَا۔)) (مسند احمد: ۱۸۰۱۳)

Hadith in Urdu

سیدنا ابو برزہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے روایت ہے، رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: میری امت میں ایسے لوگ بھی ہیں، جو ربیعہ اور مضر کے قبیلوں کے افراد کی تعداد سے بھی زیادہ لوگوں کے حق میں شفاعت کریں گے، لیکن ایسے گنہگار لوگ بھی میری امت میں ہیں، کہ جو جہنم میں اس قدر بڑے ہو جائیں گے کہ جہنم کے کونوں میں ایک کونہ بن جائیں گے۔

Hadith in English

.

Previous

No.13120 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status ضعیف
  • Takhreej (۱۳۱۲۰) تخریج: اسنادہ ضعیف، عبد اللہ بن قیس جھّلہ علی ابن المدینی والذھبی وابن حجر، أخرجہ ابن ماجہ: ۴۳۲۳(انظر: ۱۷۸۵۸)