1312 - مسند احمد
Musnad Ahmed - Hadees No: 1312
Hadith in Arabic
۔ (۱۳۱۲) عَنْ سَھْلِ عَنْ أَبِیْہِ (مُعَاذِ بْنِ أَنَسٍ الْجُہَنِیِّ رضی اللہ عنہ ) عَنْ رَسُوْلِ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم أَنَّہُ قَالَ: ((الْجَفَائُ کُلُّ الْجَفَائِ وَالْکُفْرُ وَالنِّـفَاقُ مَنْ سَمِعَ مُناَدِیَ اللّٰہِ یُنَادِیْیَدْعُوْ إِلیَ الْفَـلَاحِ وَلَا یُجِیْبُہُ۔)) (مسند احمد: ۱۵۷۱۲)
Hadith in Urdu
سیّدنا معاذ بن انس جہنی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا : یہ ظلم ہی ظلم ہے، بلکہ کفر و نفاق ہے کہ ایک شخص مُنَادِی (مؤذن) کو سنتا ہے کہ وہ فلاح کی طرف دعوت دے رہا ہوتا ہے، لیکن وہ اس کا جواب نہیں دیتا۔
Hadith in English
.
- Book Name Musnad Ahmed
- Hadees Status ضعیف
- Takhreej (۱۳۱۲) تخریج: …اسنادہ ضعیف لضعف زبان بن فائد، وسھل بن معاذ فی روایۃ زبان عنہ۔ أخرجہ الطبرانی فی الکبیر : ۲۰/ ۳۹۴ (انظر: ۱۵۶۲۷)