13093 - مسند احمد
Musnad Ahmed - Hadees No: 13093
Hadith in Arabic
۔ (۱۳۰۹۳)۔ وَعَنْ اَبِیْ نَضْرٍ قَالَ: خَطَبَ بِنَا ابْنُ عَبَّاسٍ رضی اللہ عنہ عَلٰی مِنْبَرِ الْبَصْرَۃِ فَقَالَ: قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم : ((اِنَّہُ لَمْ یَکُنْ نَبِیٌّ اِلَّا لَہُ دَعْوَۃٌ قَدْ تَنَجَّزَھَا فِی الدُّنْیَا وَاِنِّیْ قَدِ اخْتَبَاْتُ دَعْوَتِیْ شَفَاعَۃًلِاُمَّتِیْ۔)) (مسند احمد: ۲۵۴۶)
Hadith in Urdu
ابو نضرہ کہتے ہیں: سیدنا عبد اللہ بن عباس رضی اللہ عنہ نے بصرہ کے منبر پر ہم سے خطاب کیا اورکہا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ہر نبی کو ایک ایک قبول شدہ دعا کرنے کا اختیار دیا گیا، اور ہر ایک نے دنیا ہی میں وہ دعا کرلی، البتہ میں نے اپنی دعا کو امت کے حق میں سفارش کر نے کے لیے چھپا رکھا ہے۔
Hadith in English
.
- Book Name Musnad Ahmed
- Hadees Status صحیح
- Takhreej (۱۳۰۹۳) تخریج: حسن لغیرہ، وھو حدیث طویل، أخرجہ الطیالسی: ۲۷۱۱، وابن ابی شیبۃ: ۱۴/ ۱۳۵، وابویعلی: ۲۳۲۸، وأخرجہ بنحوہ الترمذی: ۳۱۴۸ (انظر: ۲۵۴۶)