13070 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 13070

Hadith in Arabic

۔ (۱۳۰۷۰)۔ وَعَنْ اَنَسِ بْنِ مَالِکٍ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌ قَالَ: قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم : ((یُبْعَثُ النَّاسُ یَوْمَ الْقِیَامَۃِ وَالسَّمَائُ تَطِشُّ عَلَیْہِمْ۔)) (مسند احمد: ۱۳۸۵۰)

Hadith in Urdu

سیدنا انس بن مالک ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے روایت ہے، رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: قیامت کے دن جب لوگوں کو قبروں سے اٹھایا جائے گا تو آسمان ان پر ہلکی ہلکی بارش برسا رہا ہوگا۔

Hadith in English

.

Previous

No.13070 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۱۳۰۷۰) تخریج: صحیح لغیرہ، أخرجہ موقوفا ابویعلی: ۴۰۴۱ (انظر: ۱۳۸۱۴)