13068 - مسند احمد
Musnad Ahmed - Hadees No: 13068
Hadith in Arabic
۔ (۱۳۰۶۸)۔ وَعَنْ اَبِیْ سَعِیْدِ نِ الْخُدْرِیِّ رضی اللہ عنہ عَنْ رَسُوْلِ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اَنَّہُ قَالَ: ((یَاْکُلُ التُّرَابُ کُلَّ شَیْئٍ مِنَ الْاِنْسَانِ اِلَّاعَجْبَ ذَنَبِہِ۔)) قِیْلَ: وَمِثْلُ مَا ھُوَ یَارَسُوْلَ اللّٰہِ!؟ قَالَ: ((مِثْلُ حَبَّۃِ خَرْدَلٍ مِّنْہُ تَنْبُتُوْنَ۔)) (مسند احمد: ۱۱۲۵۰)
Hadith in Urdu
سیدنا ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: مٹی دم کی جڑ کے آخری حصے کے علاوہ انسان کے پورے جسم کو کھا جاتی ہے۔ کسی نے کہا: اس کی مقدار کیا ہوتی ہے؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: رائی کے دانے کے برابر، تم اسی سے دوبارہ اگو گے۔
Hadith in English
.
- Book Name Musnad Ahmed
- Hadees Status صحیح
- Takhreej (۱۳۰۶۸) تخریج: حدیث حسن لغیرہ، أخرجہ ابویعلی: ۱۳۸۲، وابن حبان: ۳۱۴۰، والحاکم: ۴/ ۶۰۹ (انظر: ۱۱۲۳۰/۳)