13046 - مسند احمد
Musnad Ahmed - Hadees No: 13046
Hadith in Arabic
۔ (۱۳۰۴۶)۔ وَعَنْ عَبْدِاللّٰہِ بْنِ عَمْرٍو رضی اللہ عنہ قَالَ: سَمِعْتُ رَسُوْلَ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم یَقُوْلُ: ((یُخَرِّبُ الْکَعْبَۃَ ذُو السُّوَیْقَتَیْنِ مِنَ الْحَبَشَۃِ وَیَسْلُبُہَا حِلْیَتَہَا وَیُجَرِّدُھَا مِنْ کِسْوَتِہَا وَلَکَاَنِّیْ اَنْظُرُ اِلَیْہِ اُصَیْلِعََ اُفَیْدِعَیَضْرِبُ عَلَیْہَا بِمِسْحَاتِہٖوَمِعْوَلِہٖ۔)) (مسنداحمد: ۷۰۵۳)
Hadith in Urdu
سیدنا عبد اللہ بن عمرو بن عاص رضی اللہ عنہ سے روایت ہے،رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: حبشہ کا باریک پنڈلیوں والا ایک حکمران کعبہ کو منہدم کر کے اس کے خزانوں کو لوٹے گا اور اس کا غلاف اتار لے گا، میں گویا کہ اب بھی اسے دیکھ رہا ہوں، اس کا سر گنجا اور پنڈلیاں مڑی ہوئی ہیں اور اس گھر پر اپنا کدال اور گینتی چلا رہا ہے۔
Hadith in English
.
- Book Name Musnad Ahmed
- Hadees Status صحیح
- Takhreej (۱۳۰۴۶) تخریج: بعضہ مرفوع صحیح، وبعضہ یروی مرفوعا وموقوفا، والموقوف اصح، أخرجہ بنحوہ ابوداود: ۴۳۰۹ (انظر: ۷۰۵۳)