1304 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 1304

Hadith in Arabic

۔ (۱۳۰۴)وَعَنْہُ أَیْضًا قَالَ: کَانَ الْأَذَانُ عَلَی عَہْدِ رَسُوْلِ اللّٰہِ وَأَبِیْ بَکْرٍ وَعُمَرَ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہما أَذَانَیْنِ حَتّٰی کَانَ زَمَنُ عُثْمَانَ فَکَثُرَ النَّاسُ فأَمَرَ بِاْلأَذَانِ الْأَوَّلِ بِالزَّوْرَائِ۔ (مسند احمد: ۱۵۸۱۹)

Hadith in Urdu

سیّدنا سائب بن یزید ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے یہ بھی مروی ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ، سیّدنا ابو بکر اورسیّدنا عمر ‌رضی ‌اللہ ‌عنہما کے ادوار میں (جمعہ کے لیے اذان اور اقامت) دو اذانیں ہوا کرتی تھیں،یہاں تک کے سیّدناعثمان ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ کا زمانہ آ گیا اور لوگوں کی کثرت ہوگئی تو سیّدنا عثمان ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ نے زوراء مقام پر ایک اور اذان کہنے کا حکم دے دیا۔

Hadith in English

.

Previous

No.1304 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۱۳۰۴) تخریج: …أخرجہ البخاری: ۹۱۲، والترمذی: ۵۱۶ (انظر: ۱۵۷۲۸)