13035 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 13035

Hadith in Arabic

۔ (۱۳۰۳۵)۔ وَعَنْ صَفْوَانَ بْنِ عَسَّالِ نِ الْمُرَادِیِّ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌ قَالَ: سَمِعْتُ رَسُوْلَ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم یَقُوْلُ: ((اِنَّ بِالْمَغْرِبِ بَابًا مَفْتُوْحًا لِلتَّوْبَۃِ مَسِیْرَتُہُ سَبْعُوْنَ سَنَۃً، لَایُغْلَقُ حَتّٰی تَطْلُعَ الشَّمْسُ مِنْ نَحْوِہٖ۔)) (مسنداحمد: ۱۸۲۶۵)

Hadith in Urdu

سیدنا صفوان بن عسال مرادی ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: مغرب کی سمت میں توبہ کے لیے ستر سال کی مسافت پر مشتمل ایک بڑا دروازہ کھلا ہوا ہے، وہ دروازہ سورج کے مغرب کی طرف سے طلوع ہونے تک بند نہیں کیا جائے گا۔

Hadith in English

.

Previous

No.13035 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۱۳۰۳۵) تخریج: حدیث حسن، أخرجہ ابن ماجہ: ۴۰۷۰، والترمذی: ۳۵۳۶ (انظر: ۱۸۰۹۳)