13020 - مسند احمد
Musnad Ahmed - Hadees No: 13020
Hadith in Arabic
۔ (۱۳۰۲۰)۔ وَعَنْہُ اَیْضًا عَنِ النَّبِیِّ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اَنَّہُ قَالَ: ((اِنِّیْ لَاَرْجُوْ اِنْ طَالَ بِیْ عُمُرٌ اَنْ اَلْقٰی عِیْسٰی بْنَ مَرْیَمَ علیہ السلام فَاِنْ عَجِلَ بِیْ مَوْتٌ، فَمَنْ لَقِیَہُ مِنْکُمْ فَلْیُقْرِئْہُ مِنِّیَ السَّلَامُ۔)) (مسند احمد: ۷۹۵۷)
Hadith in Urdu
سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: مجھے امیدہے کہ اگر میری عمرطویل ہوئی تو عیسیٰ بن مریم علیہ السلام سے میری ملاقات ہوجائے گی اور اگر میری موت جلدی آ گئی تو تم میں سے جس کی ان سے ملاقات ہو، وہ انہیں میری طرف سے سلام پہنچا دے۔
Hadith in English
.
- Book Name Musnad Ahmed
- Hadees Status صحیح
- Takhreej (۱۳۰۲۰) تخریج: اسنادہ صحیح علی شرط الشیخین (انظر: ۷۹۷۰)