13010 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 13010

Hadith in Arabic

۔ (۱۳۰۱۰)۔ وَعَنْ اَسْمَائَ بِنْتِ یَزِیْدَ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌ قَالَتْ: قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم : ((یَمْکُثُ الدَّجَّالُ فِی الْاَرْضِ اَرْبَعِیْنَ سَنَۃً اَلسَّنَۃُ کَالشَّہْرِ وَالشَّہْرُ کَالْجُمُعَۃِ وَالْجُمُعَۃُ کَالْیَوْمِ وَالْیَوُمْ کَاضْطِرَامِ السَّعْفَۃِ فِی النَّارِ۔)) (مسند احمد: ۲۸۱۲۳)

Hadith in Urdu

سیدہ اسماء بنت یزید ‌رضی ‌اللہ ‌عنہا سے روایت ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: دجال زمین میں چالیس سال قیام کرے گا، اس کا ایک سال ایک مہینے کی طرح، ایک مہینہ ایک ہفتے کی طرح، ایک ہفتہ ایک دن کی طرح اور ایک دن اس گھڑی کی طرح ہو گا، جس میں کا خشک پتہ آگ میں جل جاتا ہے۔

Hadith in English

.

Previous

No.13010 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status ضعیف
  • Takhreej (۱۳۰۱۰) تخریج: اسنادہ ضعیف لضعف شہر بن حوشب، أخرجہ عبدالرزاق: ۲۰۸۲۲، والطبرانی فی الکبیر : ۲۴/ ۴۳۰ (انظر: ۲۷۵۷۱)