12991 - مسند احمد
Musnad Ahmed - Hadees No: 12991
Hadith in Arabic
۔ (۱۲۹۹۱)۔ وَعَنْ اَنَسِ بْنِ مَالِکٍ رضی اللہ عنہ : عَنِ النَّبِیِّ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم قَالَ: ((اِنَّ الدَّجَّالَ اَعْوَرُ الْعَیْنِ الشِّمَالِ، عَلَیْہَا ظَفَرَۃٌ غَلِیْظَۃٌ، مَکْتُوْبٌ بَیْنَ عَیْنَیْہِ کَافِرٌ اَوْ قَالَ: کُفْرٌ۔)) (مسند احمد: ۱۲۱۶۹)
Hadith in Urdu
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: دجال بائیں آنکھ سے کانا ہوگا،اس کی اس آنکھ پر موٹی سی جھلی ہو گی اور اس کی آنکھوں کے درمیان کَافِرٌ یا کُفْرٌ۔ لکھا ہو گا۔
Hadith in English
.
- Book Name Musnad Ahmed
- Hadees Status صحیح
- Takhreej (۱۲۹۹۱) تخریج: اسنادہ صحیح علی شرط الشیخین، أخرجہ ابویعلی: ۳۷۶۸، والبغوی: ۴۲۵۷(انظر: ۱۲۱۴۵)