12984 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 12984

Hadith in Arabic

۔ (۱۲۹۸۴)۔ وَعَنْ عِمْرَانَ بْنِ حُصَیْنٍ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌ عَنِ النَّبِیِّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم قَالَ: ((مَنْ سَمِعَ بِالدَّجَّالِ فَلْیَنَأْ مِنْہُ، فَاِنَّ الرَّجُلَ یَاْتِیْہِ وَھُوَ یَحْسِبُ اَنَّہُ مُوْمِنٌ، فَلَا یَزَالُ بِہِ لِمَا مَعَہُ مِنَ الشُّبَہِ حَتّٰییَتَّبِعَہُ۔)) (مسند احمد: ۲۰۱۱۶)

Hadith in Urdu

سیدنا عمران بن حصین ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: جو کوئی دجال کی آمد کے بارے میں سنے تو وہ اس سے دور دور رہے، کیونکہ اپنے آپ کو مومن سمجھنے والا جب اس کے پاس آئے گا تو اس کے شبہات کی وجہ سے اس کی پیروی کرنے لگ جائے گا۔

Hadith in English

.

Previous

No.12984 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۱۲۹۸۴) تخریج: اسنادہ صحیح علی شرط مسلم، أخرجہ ابوداود: ۴۳۱۹ (انظر: ۱۹۸۷۵)