12981 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 12981

Hadith in Arabic

۔ (۱۲۹۸۱)۔ وَعَنْہُ اَیْضًا قَالَ: سَمِعْتُ رَسُوْلَ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم یَقُوْلُ: ((لَیَنْزِلَنَّ الدَّجَّالُ خُوْزَ وَکِرْمَانَ فِی سَبْعِیْنَ اَلْفًا، وُجُوْھُہُمْ کَالْمَجَانِّ الْمُطْرَقَۃِ۔)) (مسند احمد: ۸۴۳۴)

Hadith in Urdu

سیدنا ابو ہریرہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے روایت ہے،وہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: دجال ستر ہزار افراد کے ساتھ خوز اور کرمان کے علاقوں میں جاکر ٹھہرے گا، اس کا ساتھ دینے والوں کے چہرے ڈھالوں کی طرح چوڑے چپٹے ہوں گے۔

Hadith in English

.

Previous

No.12981 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status ضعیف
  • Takhreej (۱۲۹۸۱) تخریج: اسنادہ ضعیف من اجل عنعنۃ محمد بن اسحاق، أخرجہ البزار: ۳۳۹۰(انظر: ۸۴۵۳)