12979 - مسند احمد
Musnad Ahmed - Hadees No: 12979
Hadith in Arabic
۔ (۱۲۹۷۹)۔ وَعَنْ اَبِیْ بَکْرٍ رضی اللہ عنہ قَالَ: حَدَّثَنَا رَسُوْلُ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم : ((أَنَّ الدَّجَّالَ یَخْرُجُ مِنْ اَرْضٍ بِالْمَشْرِقِ یُقَالُ لَھَا خُرَاسَانَ، یَتْبَعُہُ اَقْوَامٌ کَأَنَّ وُجُوْھَہُمُ الْمَجَانُّ الْمُطْرَقَۃُ۔)) (مسند احمد: ۱۲)
Hadith in Urdu
سیدنا ابوبکر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: مشرق کی جہت میں واقع خراسان نامی جگہ سے دجال نمودار ہوگا اور ایسے لوگ اس کی پیروی کریں گے جن کے چہرے ڈھالوں کی طرح چوڑے چپٹے ہوں گے۔
Hadith in English
.
- Book Name Musnad Ahmed
- Hadees Status صحیح
- Takhreej (۱۲۹۷۹) تخریج: اسنادہ صحیح، أخرجہ الترمذی: ۲۲۳۷، وابن ماجہ: ۴۰۷۲(انظر:۱۲)