12974 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 12974

Hadith in Arabic

۔ (۱۲۹۷۴)۔ وَعَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِاللّٰہِ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌ قَالَ: قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم : ((مَا کَانَتْ فِتْنَۃٌ وَلَاتَکُوْنُ حَتّٰی تَقُوْمَ السَّاعَۃُ اَکْبَرَ مِنْ فِتْنَۃِ الدَّجَّالِ۔)) (مسند احمد: ۱۴۱۵۸)

Hadith in Urdu

سیدنا جابر بن عبداللہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے روایت ہے، وہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: نہ کوئی ایسا فتنہ رونما ہوا اور نہ قیامت تک ہو گا، جو فتنۂ دجال سے زیادہ سنگین ہو۔

Hadith in English

.

Previous

No.12974 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۱۲۹۷۴) تخریج: حدیث صحیح بطرقہ وشواھدہ (انظر: ۱۴۱۱۲)