12972 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 12972

Hadith in Arabic

۔ (۱۲۹۷۲)۔ وَعَنْ ہِشَامِ بْنِ عَامِرِ نِ الْاَنْصَارِیِّ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌ قَالَ: سَمِعْتُ رَسُوْلَ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم یَقُوْلُ: ((مَابَیْنَ خَلْقِ آدَمَ اِلَی اَنْ تَقُوْمَ السَّاعَۃُ فِتْنَۃٌ اَکْبَرُ مِنْ فِتْنَۃِ الدَّجَّالِ۔)) (مسند احمد: ۱۶۳۷۳)

Hadith in Urdu

سیدنا ہشام بن عامرانصاری ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے روایت ہے، رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: آدم علیہ السلام کی تخلیق سے لے کر قیامت کے قائم ہونے تک کوئی ایسا فتنہ ظاہر نہیں ہوا، جو دجال کے فتنے سے زیادہ سنگین ہو۔

Hadith in English

.

Previous

No.12972 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۱۲۹۷۲) تخریج: أخرجہ مسلم: ۲۹۴۶ (انظر: ۱۶۲۶۵)