12935 - مسند احمد
Musnad Ahmed - Hadees No: 12935
Hadith in Arabic
۔ (۱۲۹۳۵)۔ وَعَنْ سَمُرَۃَ بْنِ جُنْدُبٍ رضی اللہ عنہ قَالَ: قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم : ((یُوْشِکُ اَنْ یَمْلَاَ اللّٰہُ عَزَّوَجَلَّ اَیْدِیَکُمْ مِنَ الْعَجَمِ ثُمَّ یَکُوْنُوْنَ اُسْدًا لَا یَفِرُّوْنَ فَیَقْتُلُوْنَ مُقَاتِلَتَکُمْ وَیَأْکُلُوْنَ فَیْأَکُمْ۔)) (مسند احمد: ۲۰۳۸۴)
Hadith in Urdu
سیدنا سمرہ بن جندب رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: عنقریب اللہ تعالیٰ تمہارے ہاتھوں کو عجمیوں سے بھر دے گا، لیکن اس کے بعد پھر ایک وقت ایسا آئے گا کہ وہ شیر بن جائیں گے، تمہارے جنگجوؤں کو قتل کریں گے اورتمہارے چھوڑے ہوئے مال کو کھائیں گے۔
Hadith in English
.
- Book Name Musnad Ahmed
- Hadees Status ضعیف
- Takhreej (۱۲۹۳۵) تخریج: اسنادہ ضعیف، فان ھشیم بن بشیر والحسن البصری مدلسان ولم یصرحا بالسماع، أخرجہ البزار: ۳۳۶۶، والطبرانی فی الکبیر : ۶۹۲۱(انظر: ۲۰۱۲۳)