1292 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 1292

Hadith in Arabic

۔ (۱۲۹۲) عَنْ أَبِیْ سَعِیْدٍ الْخُدْرِیِّ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌ عَنِ النَّبِیِِّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم قَالَ: ((إِذَا سَمِعْتُمُ النِّدَائَ فَقُوْلُوْا مِثْلَ مَایَقُوْلُ الْمُؤََذِّنُ۔)) (مسند احمد: ۱۱۰۳۳)

Hadith in Urdu

سیّدنا ابو سعید خدری ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: جب تم اذان سنو تو جیسے مؤذن کہتا ہے ویسے تم بھی کہا کرو۔

Hadith in English

.

Previous

No.1292 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۱۲۹۲) تخریج: …اسنادہ صحیح علی شرط الشیخین۔ أخرجہ البخاری: ۶۱۱، ومسلم: ۳۸۳، وابوداود: ۵۲۲، والترمذی: ۲۰۸، والنسائی: ۲/ ۲۳، وابن ماجہ: ۷۲۰ (انظر: ۱۱۰۲۰/۱)