12914 - مسند احمد
Musnad Ahmed - Hadees No: 12914
Hadith in Arabic
۔ (۱۲۹۱۴)۔ عَنْ سَعِیْدِ بْنِ زَیْدٍ رضی اللہ عنہ قَالَ: ذَکَرَ رَسُوْلُ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم فِتَنًا کَقِطَعِ اللَّیْلِ الْمُظْلِمِ اُرَاہُ قَالَ: ((قَدْ یَذْھَبُ فِیْہاَ النَّاسُ اَسْرَعَ ذِھَابٍ۔)) قَالَ: فَقِیْلَ: اَکُلُّہُمْ ھَالِکٌ اَمْ بَعْضُہُمْ؟ قَالَ: ((حَسْبُہُمْ اَوْ بِحَسْبِہِمُ الْقَتْلُ۔)) (مسند احمد: ۱۶۴۷)
Hadith in Urdu
سیدنا سعید بن زید رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اندھیری رات کے اندھیروں کی طرح کے فتنوں کا ذکر کیا، میرا خیال ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے یہ بھی فرمایا تھا: ان فتنوں میں لوگ بہت جلدی ختم ہو جائیں گے۔ کسی نے پوچھا: آیا وہ سب ہلاک ہونے والے ہوں گے یا ان میں سے بعض؟ آپ نے فرمایا: ان کو قتل ہی کافی ہو گا۔
Hadith in English
.
- Book Name Musnad Ahmed
- Hadees Status صحیح
- Takhreej (۱۲۹۱۴) تخریج: اسنادہ حسن، أخرجہ ابوداود: ۴۲۷۷ (انظر: ۱۶۴۷)