12893 - مسند احمد
Musnad Ahmed - Hadees No: 12893
Hadith in Arabic
۔ (۱۲۸۹۳)۔ وَعَنْہُ اَیْضًا قَالَ: قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم : ((لَاتَقُوْمُ السَّاعَۃُ حَتّٰی یَفِیْضَ فِیْکُمُ الْمَالُ وَحَتّٰی یَہُمَّ الرَّجُلُ بِمَالِہِ مَنْ یَّقْبَلُہُ مِنْہُ حِیْنَ یَتَصَدَّقُ بِہٖ فَیَقُوْلُ الَّذِیْ یَعْرِضُ عَلَیْہِ: لَا اَرَبَ لِیْ بِہٖ۔)) (مسنداحمد: ۱۰۸۷۴)
Hadith in Urdu
سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: قیامت اس وقت تک قائم نہیں ہوگی، جب تک کہ تمہارے اندر مال و دولت کی اس قدرفراوانی نہ ہوجائے گی کہ مال دار آدمی صدقہ کرتے وقت پریشان ہوگا کہ وہ کسے دے، اور وہ جسے دے گا، وہ کہے گا کہ مجھے اس کی ضرورت نہیں ہے۔
Hadith in English
.
- Book Name Musnad Ahmed
- Hadees Status صحیح
- Takhreej (۱۲۸۹۳) تخریج: أخرجہ البخاری: ۱۴۱۲، ۷۱۲۱ (انظر: ۱۰۸۶۲)