1289 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 1289

Hadith in Arabic

۔ (۱۲۸۹) عَنْ أَبِیْ سَعِیدٍ الْخُدَّرِیِّ قَالَ: قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم : الْوَسِیلَۃُ دَرَجَۃٌ عِنْدَ اللّٰہِ لَیْسَ فَوْقَہَا دَرَجَۃٌ، فَسَلُوا اللّٰہَ أنْ یُؤْتِیَنِیَ الْوَسیِلَۃَ۔)) (مسند احمد: ۱۱۸۰۵)

Hadith in Urdu

سیّدنا ابو سعید خدری ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: وسیلہ جنت میں ایک مرتبہ ہے اور فضیلت میں اس سے بڑھ کر اور کوئی درجہ نہیں ہے، تم اللہ تعالیٰ سے دعا کیا کرو کہ وہ یہ وسیلہ مجھے عطا کردے۔

Hadith in English

.

Previous

No.1289 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status ضعیف
  • Takhreej (۱۲۸۹) تخریج: …اسنادہ ضعیف لضعف ابن لھیعۃ، وموسی بن وردان مختلف فیہ، لکن یشھد بعض الاحادیث الثابتۃ لمعنی ھذا الحدیث۔أخرجہ الطبرانی فی الاوسط : ۲۶۵ (انظر: ۱۱۷۸۳)