12859 - مسند احمد
Musnad Ahmed - Hadees No: 12859
Hadith in Arabic
۔ (۱۲۸۵۹)۔ وَعَنْ سَلَامَۃَ ابْنَۃِ الْحُرِّ رضی اللہ عنہا قَالَتْ: سَمِعْتُ رَسُوْلُ اللّٰہَ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم : یَقُوْلُ: ((اِنَّ مِنْ اَشْرَاطِ السَّاعَۃِ اَوْ فِیْ شِرَارِالْخَلْقِ اَنْ یَتَدَافَعَ اَھْلُ الْمَسْجِدِ لَا یَجِدُوْنَ اِمَامًا یُصَلِّیْ بِہِمْ۔)) (مسند احمد: ۲۷۶۷۹)
Hadith in Urdu
سیدہ سلامہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: یہ چیز بھی علاماتِ قیامت سے ہے یا لوگوں کی برائیوں میں سے ہے کہ مسجد والے (سارے لوگ امامت کرانے کے لیے) ایک دوسرے کو آگے دھکیلیں گے، چنانچہ وہ کوئی امام نہیں پائیں گے، جو ان کو نماز پڑھائے۔
Hadith in English
.
- Book Name Musnad Ahmed
- Hadees Status ضعیف
- Takhreej (۱۲۸۵۹) تخریج: اسنادہ ضعیف لجھالۃ حالِ کلٍّ من ام غراب وعقیلۃ، وام غراب ھی طلحۃ مولاۃ بنی فزارۃ، أخرجہ ابوداود: ۵۸۱ (انظر: ۲۷۱۳۸)