1285 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 1285

Hadith in Arabic

۔ (۱۲۸۵) عَنْ أُمَّ حَبِیَبۃَ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہا عَنِ النَّبیِّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم أَنَّہُ کَانَ إِذَا سَمِعَ الْمُؤَََذِّنَ یُؤََذِّنُ قَالَ کَمَا یَقُولُ حَتّٰییَسْکُتَ۔ (مسند احمد: ۲۷۳۰۳)

Hadith in Urdu

سیدہ ام حبیبہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہا سے روایت ہے کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم جس وقت مؤذن کو اذان کہتے ہوئے سنتے تو اس کے خاموش ہونے تک وہی کہتے جو وہ کہتا۔

Hadith in English

.

Previous

No.1285 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۱۲۸۵) تخریج: …صحیح لغیرہ۔ أخرجہ النسائی فی الکبری : ۹۸۶۵، وابن خزیمۃ: ۴۱۳، والحاکم: ۱/ ۲۰۴، وابن ابی شیبۃ: ۱/ ۲۲۷ (انظر: ۲۶۷۶۷)