12843 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 12843

Hadith in Arabic

۔ (۱۲۸۴۳)۔ وَعَنْ عَبْدِاللّٰہِ بْنِ عَمْرِو بْنِ الْعَاصِ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌ قَالَ: قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم : ((اَلآْیَاتٌ خَرَزَاتٌ مَنْظُوْمَاتٌ فِیْ سِلْکٍ فَاِنْ یَقْطَعِ السِّلْکَ یَتْبَعُ بَعْضُہَا بَعْضًا۔)) (مسند احمد: ۷۰۴۰)

Hadith in Urdu

سیدنا عبداللہ بن عمرو بن عاص ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے روایت ہے۔ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: علاماتِ قیامت کی مثال دھاگے میں پروئے ہوئے دانوں کی طرح ہے کہ جب دھاگہ ٹوٹ جاتا ہے تو باری باری گرنے لگ جاتے ہیں۔

Hadith in English

.

Previous

No.12843 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status ضعیف
  • Takhreej (۱۲۸۴۳) تخریج: اسنادہ ضعیف، مؤمل بن اسماعیل سییء الحفظ، وعلی بن زید بن جدعان ضعیف، وقد توبعا، وتبقی علتہ خالد بن الحویرث، قال ابن معین: لا اعرفہ، أخرجہ الحاکم: ۴/ ۴۷۳ (انظر:۷۰۴۰)