12810 - مسند احمد
Musnad Ahmed - Hadees No: 12810
Hadith in Arabic
۔ (۱۲۸۱۰)۔ وَعَنْ اَبِیْ عِمْرَانَ عَنْ ذِی الْاَصَابِعِ رضی اللہ عنہ قَالَ: قُلْتُ: یَارَسُوْلَ اللّٰہِ! اِنِ ابْتُلِیْنَا بَعْْدَکَ بِالْبَقَائِ اَیْنَ تَاْمُرُنَا؟ قَالَ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم : ((عَلَیْکَ بِبَیْتِ الْمَقْدِسِ فَلَعَلَّہٗاَنْیَّنْشَاَ لَکَ ذُرِیَّۃٌیَغْدُوْنَ اِلٰی ذٰلِکَ الْمَسْجِدِ وَ یَرُوْحُوْنَ۔)) (مسند احمد: ۱۶۷۴۹)
Hadith in Urdu
سیدنا ذو اصابع رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، وہ کہتے ہیں: اللہ کے رسول! اگر آپ کے بعد ہم اتنی زندگی پائیں کہ ہماری آزمائشیں شروع ہو جائیں تو آپ ہمیں کس مقام کی طرف چلے جانے کا حکم دیں گے؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: تم بیت المقدس چلے جانا، کیونکہ ممکن ہے کہ وہاں تمہاری اولاد بڑھے اور وہ صبح شام مسجد میں جا سکیں۔
Hadith in English
.
- Book Name Musnad Ahmed
- Hadees Status ضعیف
- Takhreej (۱۲۸۱۰) تخریج: اسنادہ ضعیف لضعف عثمان بن عطاء الخراسانی، وقد اختلف علیہ فیہ، أخرجہ الطبرانی فی الکبیر : ۴۲۳۸، والبخاری فی التاریخ الکبیر : ۳/ ۲۶۴ (انظر: ۱۶۶۳۲)