1281 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 1281

Hadith in Arabic

۔ (۱۲۸۱) عَنْ عُثْمَانَ بِنِ أَبِی الْعَاصِ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌ قَالَ: قُلْتُ: یَارَسُوْلَ اللّٰہِ! اِجْعَلْنِی إِمَامَ قَوْمِیْ۔ فَقَالَ: ((أَنْتَ إِمَامُہُمْ، وَاقْتَدِ بِأَضْعَفِہِمْ، وَاتَّخِذْ مُؤََذِّنًا لا یَأَخُذُ عَلٰی أَذَانِہِ أَجْرًا۔)) (مسند احمد: ۱۶۳۸۰)

Hadith in Urdu

سیّدنا عثمان بن ابی العاص ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ کہتے ہیں: میں نے کہا: اے اللہ کے رسول! مجھے میری قوم کا امام بنا دیجئے۔ آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: (ٹھیک ہے)، تو اُن کا امام ہے، ان میں سے زیادہ کمزور کا خیال رکھنا او رایسا مؤذن مقرر کرنا جو اپنی اذان پر اجرت نہ لیتا ہو۔

Hadith in English

.

Previous

No.1281 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۱۲۸۱) تخریج: …اسنادہ صحیح۔ أخرجہ الحاکم: ۱/۱۹۹، والبھیقی: ۱/ ۴۲۹، وابن خزیمۃ: ۴۲۳، وأخرجہ مسلم: ۴۶۸، ۱۸۷، وابن ماجہ: ۹۸۸ بلفظ: ((اذا اممت قوما، فاخف بھم الصلاۃ۔)) (انظر: ۱۶۲۷۰ الی۱۶۲۷۷)