12777 - مسند احمد
Musnad Ahmed - Hadees No: 12777
Hadith in Arabic
۔ (۱۲۷۷۷)۔ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِکٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم : ((إِنْ قَامَتِ السَّاعَۃُ وَبِیَدِ أَحَدِکُمْ فَسِیلَۃٌ، فَإِنْ اسْتَطَاعَ أَنْ لَا یَقُومَ حَتّٰییَغْرِسَہَا فَلْیَفْعَلْ۔)) (مسند احمد: ۱۳۰۱۱)
Hadith in Urdu
سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: اگر قیامت قائم ہو جائے اور تم میں سے کسی ایک کے ہاتھ میں کھجور کا چھوٹا پودا ہو، اگر وہ کھڑا ہونے سے پہلے اسے لگا سکتا ہوتو وہ ضرور ایسا کرے۔
Hadith in English
.
- Book Name Musnad Ahmed
- Hadees Status صحیح
- Takhreej (۱۲۷۷۷) تخریج: اسنادہ صحیح علی شرط مسلم، اخرجہ الطیالسی: ۲۰۶۸، والبزار: ۱۲۵۱(انظر: ۱۲۹۸۱)