12770 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 12770

Hadith in Arabic

۔ (۱۲۷۷۰)۔ عَنْ عَائِشَۃَ قَالَتْ: قَالَ رَسُولُ اللّٰہِ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ: ((یَا عَائِشَۃُ! بَیْتٌ لَیْسَ فِیہِ تَمْرٌ جِیَاعٌ أَہْلُہُ۔)) قَالَ عَبْدُ الرَّحْمَنِ: کَانَ سُفْیَانُ حَدَّثَنَاہُ عَنْہُ۔ (مسند احمد: ۲۵۹۷۲)

Hadith in Urdu

سیدہ عائشہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہا سے مروی ہے، رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: عائشہ! جس گھر میں کھجوریں نہ ہوں، اس گھر والے لوگ بھوکے ہیں۔

Hadith in English

.

Previous

No.12770 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۱۲۷۷۰) تخریج: اخرجہ مسلم: ۲۰۴۶(انظر: ۲۵۴۵۸)