12754 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 12754

Hadith in Arabic

۔(۱۲۷۵۴) ۔ (وَعَنْہُ مِنْ طَرِیْقِ أخَرَ) قَالَ : قَالَ رَسُوْلُ اللہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم : ((لَوْ کَانَ الَّذیْنُ عِنْدَ الثُّرَیَّا لَذَھَبَ رَجُلٌ مِنْ فَارِسَ اَوْ اَبْنَاءِ فَارِسَ حَتّٰی یَتَنَاوَلَہٗ ۔)) (مسند احمد : ۸۰۶۷)

Hadith in Urdu

سیدنا ابوہریرہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے ہی مروی ہے، رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: اگر دین ثریا ستاروں پر ہوتا، پھر بھی فارس یا اہل فارس کا ایک آدمی جاکر اسے ضرور حاصل کرلیتا۔

Hadith in English

.

Previous

No.12754 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۱۲۷۵۴) تخریج: أخرجہ مسلم: ۲۵۴۶(انظر: ۸۰۸۱)