12749 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 12749

Hadith in Arabic

۔ (۱۲۷۴۹)۔ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللّٰہِ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ: ((یَخْرُجُ مِنْ عَدَنِ أَبْیَنَ اثْنَا عَشَرَ أَلْفًا، یَنْصُرُونَ اللّٰہَ وَرَسُولَہُ، ہُمْ خَیْرُ مَنْ بَیْنِی وَبَیْنَہُمْ۔)) قَالَ لِی مَعْمَرٌ: اذْہَبْ فَاسْأَلْہُ عَنْ ہٰذَا الْحَدِیثِ۔ (مسند احمد: ۳۰۷۹)

Hadith in Urdu

سیدنا عبد اللہ بن عباس ‌رضی ‌اللہ ‌عنہما سے مروی ہے، رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: عدن ابین سے بارہ ہزار ایسے لوگ برآمد ہو ں گے، جو اللہ اور اس کے رسول کی مدد کریں گے، میرے اوران کے درمیان جتنے بھی لوگ ہیں وہ ان تمام لوگوں سے افضل ہوں گے۔ معمر نے مجھ سے کہا: تم جا کر اس حدیث کی بابت پوچھ کرآؤ۔

Hadith in English

.

Previous

No.12749 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۱۲۷۴۹) تخریج: رجالہ ثقات، اخرجہ ابویعلی: ۲۴۱۵، والطبرانی: ۱۱۰۲۹(انظر: ۳۰۷۹)