12746 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 12746

Hadith in Arabic

۔ (۱۲۷۴۶)۔ عَنْ عُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ قَالَ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللّٰہِ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ یَقُولُ: ((إِنِّی لَأَعْلَمُ أَرْضًا یُقَالُ لَہَا: عَمَّانُ، یَنْضَحُ بِنَاحِیَتِہَا الْبَحْرُ، بِہَا حَیٌّ مِنَ الْعَرَبِ، لَوْ أَتَاہُمْ رَسُولِیمَا رَمَوْہُ بِسَہْمٍ وَلَا حَجَرٍ۔)) (مسند احمد: ۳۰۸)

Hadith in Urdu

سیدنا عمر بن خطاب ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے روایت ہے، نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: میں عمان نامی ایک سرزمین کو جانتا ہوں، جس کے ایک پہلو میں سمندر بہتا ہے، وہاں عرب کا ایک ایسا قبیلہ آباد ہے، اگرمیرا نمائندہ ان کے پاس جاتا تو وہ اس پر نہ تیر چلاتے اور نہ پتھر مارتے۔

Hadith in English

.

Previous

No.12746 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۱۲۷۴۶) تخریج: صحیح بشاھدہ ، وھذا اسناد ضعیف لانقطاعہ، ابولبید لمازۃ بن زبار لم یدرک عمر ولا ابابکر، اخرجہ ابویعلی: ۱۰۶ (انظر: ۳۰۸)