12739 - مسند احمد
Musnad Ahmed - Hadees No: 12739
Hadith in Arabic
۔ (۱۲۷۳۹)۔ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ جُبَیْرِ بْنِ مُطْعِمٍ، عَنْ أَبِیہِ، أَنَّ رَسُولَ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم رَفَعَ رَأْسَہُ إِلَی السَّمَائِ فَقَالَ: ((أَتَاکُمْ أَہْلُ الْیَمَنِ کَقِطَعِ السَّحَابِ خَیْرُ أَہْلِ الْأَرْضِ۔)) فَقَالَ لَہُ رَجُلٌ مِمَّنْ کَانَ عِنْدَہُ وَمِنَّا یَا رَسُولَ اللّٰہِ، قَالَ: ((کَلِمَۃً خَفِیَّۃً إِلَّا أَنْتُمْ۔)) (مسند احمد: ۱۶۸۸۰)
Hadith in Urdu
سیدنا جبیر بن مطعم رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے آسمان کی طرف اپنا سر اٹھا کر فرمایا: تمہارے پاس اہل یمن آئے ہیں، بادلوں کے ٹکڑوں کی مانند خوش منظر اور مفید ہیں، یہ روئے زمین کے تمام لوگوں سے زیادہ بھلائی والے ہیں۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں بیٹھے ہوئے ایک آدمی نے کہا: اللہ کے رسول! اور ہم؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے آہستہ سے فرمایا: تمہارے سوا۔
Hadith in English
.
- Book Name Musnad Ahmed
- Hadees Status صحیح
- Takhreej (۱۲۷۳۹) تخریج: حدیث حسن، أخرجہ ابن ابی شیبۃ: ۱۲/ ۱۸۳، وابویعلی: ۷۴۰۱، والطبرانی فی الکبیر : ۱۵۴۹ (انظر: ۱۶۷۵۸)