12731 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 12731

Hadith in Arabic

۔(۱۲۷۳۱) ۔ عَنْ أَبِی الدَّرْدَائِ، أَنَّ رَسُولَ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم قَالَ: ((فُسْطَاطُ الْمُسْلِمِینَ یَوْمَ الْمَلْحَمَۃِ الْغُوطَۃُ إِلٰی جَانِبِ مَدِینَۃٍیُقَالُ لَہَا دِمَشْقُ۔)) (مسند احمد: ۲۲۰۶۸)

Hadith in Urdu

سیدنا ابو دردا ء ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: خون ریز لڑائی کے دنوں میں دمشق کے نواح میں واقع ایک مقام غوطہ مسلمانوں کے لیے خیمہ کی مانند ہوگا۔

Hadith in English

.

Previous

No.12731 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۱۲۷۳۱) تخریج: اسنادہ صحیح، اخرجہ ابوداود: ۴۲۹۸(انظر: ۲۱۷۲۵)