12726 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 12726

Hadith in Arabic

۔ (۱۲۷۲۶)۔ عَنْ زَیْدِ بْنِ أَرْقَمَ، أَنَّ رَسُولَ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم قَالَ: ((لَا تَزَالُ طَائِفَۃٌ مِنْ أُمَّتِی عَلَی الْحَقِّ ظَاہِرِینَ، وَإِنِّی لَأَرْجُو أَنْ تَکُونُوْا ہُمْ یَا أَہْلَ الشَّامِ)) (مسند احمد: ۱۹۵۰۵)

Hadith in Urdu

سیدنا زید بن ارقم ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے روایت ہے، بلاشبہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: ہمیشہ میری امت میں سے ایک گروہ حق پر رہے گا اور میں امید کرتا ہوں کہ وہ اہل شام ہوں گے۔

Hadith in English

.

Previous

No.12726 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۱۲۷۲۶) تخریج: صحیح لغیرہ، اخرجہ الطیالسی: ۶۸۹، والبزار: ۳۳۱۹، والطبرانی فی الکبیر : ۴۹۶۷ (انظر: ۱۹۲۹۰)