12712 - مسند احمد
Musnad Ahmed - Hadees No: 12712
Hadith in Arabic
۔ (۱۲۷۱۲)۔ عَنْ اَبِی الزُّبَیْرِ، اَنَّہُ سَمِعَ جَابِرَ بْنَ عَبْدِ اللّٰہِ یَقُوْلُ: اَخْبَرَنِیْ عُمَرُ بْنُ الْخَطَّابِ رضی اللہ عنہ اَنَّہُ سَمِعَ رَسُوْلَ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم یَقُوْلُ: ((لَاُخْرِجَنَّ الْیَہُوْدَ وَالنَّصَارٰی مِنْ جَزِیْرَۃِ الْعَرَبِ حَتّٰی لَا اَدَعَ اِلَّا مُسْلِمًا۔)) (مسند احمد: ۲۰۱)
Hadith in Urdu
سیدنا جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ سیدنا عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: میں یہود و نصاریٰ کو جزیرۂ عرب سے اس حد تک نکال دوں گا اور یہاں صر ف مسلمانوں کو باقی چھوڑوں گا۔
Hadith in English
.
- Book Name Musnad Ahmed
- Hadees Status صحیح
- Takhreej (۱۲۷۱۲) تخریج: اخرجہ مسلم: ۱۷۶۷ (انظر: ۲۰۱)