12710 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 12710

Hadith in Arabic

۔ (۱۲۷۱۰)۔ وَعَنْ اَبِیْ ھُرَیْرَۃَ، عَنِ النَّبِیِّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم قَالَ: ((اِنَّ اُحُدًا، ھٰذَا جَبَلٌ یُحِبُّنَا وَنُحِبُّہُ۔)) (مسند احمد: ۹۰۱۳)

Hadith in Urdu

سیدنا ابو ہریرہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: بلاشبہ احد پہاڑ ہم سے محبت کرتا ہے اور ہم اس سے محبت کرتے ہیں۔

Hadith in English

.

Previous

No.12710 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۱۲۷۱۰) تخریج: صحیح لغیرہ (انظر: ۹۰۲۵)